Lunch Heart Healthy Vegetable Achari Daal Lokii Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
7,194
13,400
981

اچاری دال لوکی

daal.jpg

اجزاء: اُبلی چنے کی دال1/2کلو،لوکی1/2 کلو،ٹماٹر250 گرام،باریک کٹی ادرک ایک ٹکڑا،پیاز ایک عدد،ہری مرچ چار عدد،رائی1/2چائے کا چمچ،کلونجی1/2چائے کا چمچ،سونف1/2 چائے کا چمچ،لہسن کے جوئے چار عدد،مکھن سو گرام،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ،زیرہ دو چائے کے چمچ، ہلدی1/2چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،تیل چار کھانے کے چمچ
ترکیب: پہلے چنے کی دال میں ہلدی ڈال کر اُبالیں اور گلنے پر چولہا بند کر دیں۔ اب پتیلی میں تیل گرم کر کے پیاز ہلکی گلابی کریں اور اس میں لوکی،ہری مرچ، ٹماٹر، رائی، کلونجی، سونف، زیرہ، قصوری میتھی،کُٹی لال مرچ اور نمک شامل کر دیں،پھر اچھی طرح بھون کر پانی ڈالیں۔جب لوکی گل جائے تو اُبلی چنے کی دال شامل کر کے مکس کریں۔تڑکے کے لیے مکھن گرم کر کے لہسن کے جوئے فرائی کریں اور اس میں زیرہ ملا کر دال پر تڑکا لگا دیں۔
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

Similar threads

intelligent086
Replies
1
Views
6
intelligent086
intelligent086
intelligent086
Replies
1
Views
7
intelligent086
intelligent086
intelligent086
    • Like
  • intelligent086
  • 3
  • 39
Replies
3
Views
39
intelligent086
intelligent086
intelligent086
    • Like
  • intelligent086
  • 4
  • 34
Replies
4
Views
34
intelligent086
intelligent086
intelligent086
Replies
23
Views
236
intelligent086
intelligent086
Top
AdBlock Detected
Your browser is blocking advertisements. We're strongly asking to disable ad blocker while you're browsing in Pakistan.web.pk. You may not be aware but any visitor supports our site by just viewing and visiting ads.

آپ کے ویب براؤزر میں ایڈ بلاکر انسٹال ہے، مہربانی کرکے اسے پاکستان ویب پر ڈس ایبل رکھیں ۔ شاید آپ کو معلوم نہ ہو مگر سپانسر اشتہارات کو دیکھ کر ہی آپ پاکستان ویب کو سپورٹ کرتے ہیں۔ سپانسر اشتہارات سے ویب سائٹ کے اخراجات ادا کرنے میں تھوڑی سی ہی سہی مگر مدد ملتی ہے، اس لئے ابھی اپنے براؤزر کی آپشنز میں جاکر ایڈ بلاکر بند کر دیں، شکریہ

I've Disabled AdBlock    No Thanks