Ghazal Agar talash keron koi mil he jaye ga

Maria-Noor

Maria-Noor

New Member
I Love Reading
Invalid Email
11
 
Messages
6,575
Reaction score
11,925
Points
731
بشیر بدر
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا
مگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
نہ جانے کب ترے دل پر نئی سی دستک ہو
مکان خالی ہوا ہے تو کوئی آئے گا
میں اپنی راہ میں دیوار بن کے بیٹھا ہوں
اگر وہ آیا تو کس راستے سے آئے گا
تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہے
تمہارے بعد یہ موسم بہت ستائے گا
 

@Angelaa
بہنا دیکھ لے سارا انتخاب ہی عمدہ اور خوب صورت ہے :laugh: نہیں اعتبار تو حبیب بھائی کی " رائے" :rofl: پڑھ لے
 
@Angelaa
یہ سند قبولیت پتہ کیا ہے
مگروں لئے:laugh: حبیب بھائی روایتی سا جواب دے کر نکلتے رہے ہیں آئیں تو لگ پتہ جائے گا
 
Back
Top