Ghazal Agar talash keron koi mil he jaye ga

پھر پتا ہے کیا ہونا ہے
:laugh:
ارشادِ ہے
@Angelaa
یہ شعر ہے اگر اس کی ٹانگ ہاتھ کو کچھ ہوا تو مرمت کر دینا
اسے میری چپ نے رلا دیا
جسے گفتگو میں کمال تھا
@intelligent086 :hilarious:
yeh shair nahi aik misra'a ko hi shair bna diya aap ney :p
hmari fvrt ghazal ka misra'a hai :love:
 


اسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا
وہ جو اسکی صبحِ عروج تھی وہ میرا وقتِ زوال تھا
میرا درد کیسے وہ جانتا میری بات کیسے وہ مانتا
وہ تو خود فنا کے ساتھ میں تھا اسے روکنا بھی محال تھا
وہ جو اسکے سامنے آگیا روشنی میں نہا گیا
عجب اسکی ہیبتِ حسن تھی عجب اسکا رنگِ جمال تھا
دمِ واپسی اسے کیا ہوا نہ وہ روشنی نہ وہ تازگی
وہ ستارہ کیسے بکھر گیا وہ جو اپنی آپ مثال تھا
وہ ملا تو صدیوں بعد بھی میرے لب پہ کوئی گلا نہ تھا
اسے میری چپ نے رُلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا
میرے ساتھ لگ کے وہ رودیا اور صرف اتنا ہی کہہ سکا
جسے جانتا تھا میں زندگی وہ تو صرف وہم و خیال تھا​
wo tou sirf wahm o khayaal tha.. fvrttt ghazal :love:
 
Back
Top