Ashaar Ahista Chal Zindagi Abhi Kuch Qarz Chukana Baqu Hain

Falak

Falak

Super Star Pakistani
I Love Reading
15
 
Messages
11,348
Reaction score
19,974
Points
1,236
آہستہ چل زندگی ابھی کئی قرض چکانا باقی ہیں
کچھ درد مٹانا باقی ہیں کچھ فرض نبھانا باقی ہیں

رفتار میں تیرے چلنے سے کچھ روٹھ گئے کچھ چھوٹ گئے
روٹھوں کو منانا باقی ہے روتوں کو ہنسانا باقی ہے

کچھ حسرتیں ابھی ادھوری ہیں کچھ کام بھی اور ضروری ہیں
خواہشیں جو گھٹ گئیں اس دل میں ان کو دفنانا باقی ہے

کچھ رشتے بن کر ٹوٹ گئے کچھ جڑتے جڑتے چھوٹ گئے
ان ٹوٹے چھوٹے رشتوں کے زخموں کو مٹانا باقی ہے

ان سانسوں پر حق ہے جن کا ان کو سمجھانا باقی ہے
آہستہ چل زندگی ابھی کئی قرض چکانا باقی ہیں

@Recently Active Users
 

Back
Top