Ajeeb Hai Yeh Duniya...!!!!

Falak

Falak

Super Star Pakistani
I Love Reading
15
 
Messages
11,349
Reaction score
19,975
Points
1,236
عجیب ہے یہ دنیا

یہ کیسی دنیا ہے بعض شادی شدہ طلاق کے چکر میں ہیںاور غیر شادی شدہ شادی کے خیالات میں گم ہیں۔
بچوں کو بڑے ہونے کی جلدی ہے اور بڑوں کو بچپن لوٹنے کی آرزو ۔
نوکریاں کرنے والے اپنے کام کی سختیوں سے نالاں ہیں اور بے کاروں کے لبوں پر کام ملنے کی دعائیں ہیں۔
غریبوں کو امیروں کی زندگی کی حسرت ہے اور امیروں کو آرام کے ایک لمحے کی تمنا۔
مشہور افراد چھپنے کے لیے ٹھکانے کی تلاش میں ہیں اور عام لوگ مشہور بننے کے خیال میں۔
بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ خوشی اور خوشحالی کا ایک ہی طریقہ ہے۔ جو نعمتیں ملی ہیں ان کا شکر ادا کرو۔

@Recently Active Users
 
Back
Top