Allah ki Baant

Ajwah

Ajwah

Popular Pakistani
I Love Reading
10
 
Messages
2,918
Reaction score
7,782
Points
686
073BA5D3-164F-49A2-9CA5-1D7F5EF4A052.jpeg

اللّہ کی بانٹ پر راضی رہیں ۔
اس کا چناؤ بہترین چناؤ ہے جب وہ کسی کو اپنے لئے چنتا ہے تو وہ بے مثال مثالیں قائم کر دیتا اس تصویر کی گہرائی کو صرف غور فکر والے انسان ہی سمجھ سکتے ہیں
معمولی تنخواہ پہ کعبہ شریف کی صفائی کرنے والا یہ خوش قسمت انسان آ ج دنیا کے بڑے بڑے بادشاہوں کے لئے ایک مثال ہے
(Copied)
 
سبحان اللہ
وقت توبہ ہے​
 
@Ajwah ماشاءاللہ...♡♡♡
بے شک یہ مرد مومن خوش قسمت ترین ہے...♡
خدائے بزرگ و برتر ہم سب کو معاف فرمائے اور تمام مقدس مقامات کی رونقیں بحال ہو جائیں ..آمین :(
 
ثم آمین یا رب العالمین​
 
Back
Top