پانچ اندھیرے، پانچ چراغ

Silla Shah

Silla Shah

Popular Pakistani
7
 
Messages
1,414
Reaction score
2,246
Points
311
دُنیا دار العمل ہے اور آخرت دار الجزاء ہے۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں

کہ پانچ اندھیرے ہیں اور پانچ ہی چراغ ہیں۔


دنیا کی محبت اندھیرا ہے، تقویٰ اس کا چراغ ہے۔

گناہ اندھیرا ہے، توبہ استغفار اس کا چراغ ہے۔

قبر اندھیرا ہے، کلمہ "لا الہ الا اللہ" اس کا چراغ ہے۔

پُل صراط اندھیرا ہے، یقین اس کا چراغ ہے۔

آخرت اندھیرا ہے، نیک عمل اس کا چراغ ہے۔
 

Back
Top