Ashaar Apne!

  • Thread starter Abdullah Bin Nazir
  • Start date
Abdullah Bin Nazir

Abdullah Bin Nazir

Popular Pakistani
7
 
Messages
1,648
Reaction score
3,808
Points
336
کبھی کبھی اپنے
جب بھی بدلنے جاتے ہیں عادات اپنے
تباہ کر دیتے ہیں حالات، یہ اپنے
نہیں کرتے حسنِ سلوک اپنوں سے اپنے
چھین لیتے ہیں اپنے جو یار ہوتے ہیں اپنے
کیا کہوں میں، کیسے ہوتے ہیں یہ اپنے
خون کے رشتوں سے کھیل کھیلتے ہیں اپنے
نہیں کرتے قدر اپنوں کی یہ جو ہوتے ہیں اپنے
اپنی خوشی کے لیے اپنو ں کو برباد کرتے ہیں اپنے
کبھی کبھی نزیر ؔ یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے
کیا اپنے ہوتے ہیں؟ یہ جو کہلاتے ہیں اپنے
 

Back
Top