میرا دل چاہتا ہے کہ اصلی زندگی میں بھی #Approve #Delete #Block بٹن ہوتا بریانی کھا لو #Approve برتن دھو لو #Delete سہیلیاں آئی ہیں #Approve اکیڈمی جاؤ #Delete پھپھو شاپنگ پر چلیں #Approve امی کی چپل #Block ہاں نہیں تو