Aurat March: Wake Up Muslim Ummah !!

images?q=tbn:ANd9GcROzJStCMHkGKaKQ6vlZLEsqCn6yqGVH1SEs4vnKgjgyQYjNw7u7w&s.jpg


ومَا كانَ لِمؤمنٍ وَلَا مؤمنَةٍ إِذَا قضى اللهُ ورسولُه أمرًا أن يكونَ لَهُم الخِيَرَةُ مِن أمْرِهِم
الأحزاب: 36

"ایک مومن مرد یا مومن عورت کا تو یہ کام نہیں کہ جہاں اللہ اور اسکا رسولؐ کسی معاملے کا فیصلہ کر دیں
وہاں یہ اپنی
‎مرضی کرنےکا اختیار رکھیں

مجاہدو تیار ہو جاؤ
مسلمانو ہوشیار ہو جاؤ

یہ دیکھ لو تمہاری اسلامی اقدار کو پامال کرنے کے لیے لشکر تیار ہو رہا ہے۔

اس فتنے کو اپنی مدد آپ کے تحت ہی روکنا ہو گا نہ عدالت اسے روکے گی نہ کوئی حکمران اس میں دلچسپی لے گا اگر معاشرے میں اس برائی کو روکنا ہے تو خود سے ہمت کرنا ہو گی۔

ان فاحشاؤں کی یلغار کو کچلنا ہو گا ورنہ یہ آپ کی نسلوں کو نگل جائیں گی اٹھو اب وقت کی پکار ہے آج کی غفلت کل کی بربادی ہے

ضمیر روڈ پر لگے سائن بورڈ کی طرح ہوتا ہے، صحیح راستے کی رہنمائی تو کرتا ہے مگر چلنے کیلئے مجبور نہیں کر سکتا، صحیح اور غلط راستے پر چلنے کی ذمہ داری ہمیشہ انسان پر عائد ہوتی ہے

اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو نئے نئے فتنوں سے حفظ و پناہ میں رکھے،،آمین​
 
ایک مومن مرد یا مومن عورت کا تو یہ کام نہیں کہ جہاں اللہ اور اسکا رسولؐ کسی معاملے کا فیصلہ کر دیں
بے شک
آمین یا رب العالمین
جزاک اللہ خیراً کثیرا​
 

@intelligent086
یہ حبیب بھائی جواب لکھنے بعد کہاں گم ہو گئے؟
@Angelaa
کوئی جائے تو لے آئے میری لاکھ دعائیں پائے :laugh: حبیب بھائی رے
 
@intelligent086
یہ حبیب بھائی جواب لکھنے بعد کہاں گم ہو گئے؟
@Angelaa
کوئی جائے تو لے آئے میری لاکھ دعائیں پائے :laugh: حبیب بھائی رے
main tou piyaa ki gali main jiyaa bhool aayi reyy.. :laugh:
aisey hi hai naa ? :oops:
habib bhayya abhi tak nahi aaye @intelligent086
 
وہ ویہلے ہو کر ٹک کر کمپیوٹر گھماتے ہیں دے کاپی پیسٹ 🤣 اس فورم اس فورم
الحمد للہ آگیا ہوں اور ویہلا بھی نہیں فورم کی رونق بحال رکھنا مصروف ترین کام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Back
Top