Azad khayali

sahrish khan

sahrish khan

Star Pakistani
I Love Reading
11
 
Messages
6,924
Reaction score
14,147
Points
736
آزاد خیالی (انگریزی: liberalism) اس سیاسی فلسفے کا نام ہے جو شخصی آزادی،جمہوری نظام حکومت اور آزادی تجارت،کا پرچار کرے۔ آزادی خیالی کی تحریک اٹھارویں اور انیسیویں صدی،کی پیداوار ہے۔ جبکہ درمیانے طبقے کے لوگوں نے جاگیرداری اور مطلق العنانی کے خلاف جدوجہد کی۔ انقلاب امریکا،اور انقلاب فرانس،اسی کی پیداوار ہے۔ سب سے پہلے آزاد خیالی کا لفظ اہل سپین،کے استعمال کیا۔ اور اسی طرح سب سے پہلے آزاد خیال سیاسی جماعت بھی وہیں منظم ہوئی۔ معاشی اعتبار سے آزاد خیالی سے مراد یہ ہے کہ آزاد تجارت، ذاتی ملکیت اور بلا روک ٹوک درآمد اور برآمد کی اجازت۔

Adam Smith.jpg


آدم سمتھ​
 

Back
Top