Baba Ashfaq Ahmed ka Dukh

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
بابا اشفاق احمد کا دکھ
اشفاق احمد لکھتے ہیں،’’ اگر کسی لڑکی کی شادی زبردستی اس کی مرضی کے بغیر ہو رہی ہے اور وہ روناچاہتی ہے، کسی مامے ،چاچے کسی دوست کو بتانا چاہتی ہے کہ مجھے یہ دکھ ہے۔ وہ سارے کہتے ہیں ہمارے پاس سے چلی جائو ۔ وہ خودکشی نہیں کرے گی تو وہ کیا کرے گی۔جب زندگی اور آواز کا پنجرا اتنا تنگ کر دیا جاتا ہے کہ انسان اس میں محبوس ہو جاتا ہے اور سانس گٹھنے لگتا ہے تو انسان مرنے کے لیے تیار ہو جاتا ہے‘‘۔​
 

@intelligent086
ماشاءاللہ
بہت عمدہ اقتباس
شیئر کرنے کا شکریہ
 
@Maria-Noor
پسند اور رائے کا شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
 
@intelligent086
وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا
 
Back
Top