Ashaar Bait Baazi April 2019

@Ellaf khan Love it...Touched my soul:)

نہ مڑ کر بھی بے درد قاتل نے دیکھا
تڑپتے رہے نیم جاں کیسے کیسے

نہ گورِ سکندر، نہ ہے قبرِ دارا
مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے

@Recently Active Users
 
@Falak
@Recently Active Users

یہ جو دشتِ درد ہے عشق کا، مجھے اس سےکوئی گلا نہیں
یہ تو زندگی کا اصول ہے ،کبھی اپنا کوئی ہوا نہیں

یہ جو سلسلہ ہے ایک درد کا، یہ تحفہ یوں ہی ملا نہیں
تو جسے جان کا کر بھی انجان ہے ،وہ راز میں نے کہا نہیں

مجھے اپنی خبر تو ہے مگر ، تیری سوچ کا کچھ پتہ نہیں
یہ جو آنسُو ہے میری آنکھ میں ، بے سبب ہی تو یہ بہا نہیں

یہ صدا سی جو ہے گونجتی ، وہ لفظ تو نے کہا نہیں
میرا جرم ہے میری سادگی ، میری اور کوئی خطا نہیں

noon
 
Outstanding....Thank you :flower:
 
@Mishaikh Beautiful one...:)
@Recently Active Users

یہ کہتی ہے وہ زلف عمر خضر سے
کہ مجھ سے کہاں جائے گی تو نکل کر

گلستاں نہیں ہے یہ بزم سخن ہے
کہو شاعروں سے کہ پھولیں نہ پھل کر

Ray
 
Back
Top