Ashaar Bait Baazi April 2019

بارھا چونک سی جاتی ھے , مسافت دل کی
کس کی آواز تھی ، یہ کس کو بلاتے گزری.@recently active users
 
یہ بہ ھر لحظہ نئی دھن پہ تھرکتے ھوئے لوگ
کون جانے کہ یہ کب تیرے ھیں کب تیرے نہیں

تیرا احسان کہ جانے گئے پہچانے گئے
اب کسی اور کے کیا ھوں گے یہ جب تیرے نہیں
 

Back
Top