Ashaar Bait Baazi November 2019

@Recently Active Users


یہ رنگ بہارِعالم ہے کیوں فکر ہے تجھ کو ائے ساقی
محفل تو تری سونی نہ ہوئی کچھ اٹھ بھی گئے کچھ آ بھی گئے

Ye
 
@Falak
@Recently Active Users

یہ شام شام کے دُھندلکے
اور قطرہ قطرہ سی بارشیں
مجھے پیاس پیاس میں ڈال کے
پھر دشت دشت میں چھوڑنا

alif
 
Back
Top