Ashaar Bait Baazi September 2019

Status
Not open for further replies.

@Mishaikh
@Falak
@Hunain Naeem
@Hasnaat Afzal

@Recently Active Users

اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو
میں
کہ صدیوں سے ادھورا ہو ں مجھے مکمل کردو

wao
 
@Mishaikh
@Falak
@IzaA Ali
@Recently Active Users

image%3A67206.png

alIf
 
@Mishaikh
@Hasnaat Afzal
@Falak
@Recently Active Users

نہ وہ ملتا ہے نہ ملنے کا اشارہ کوئی
کیسے امید کا چمکے گا ستارہ کوئی

حد سے زیادہ، نہ کسی سے بھی محبت کرنا
جان لیتا ہے سدا، جان سے پیارا کوئی

بے وفائی کے ستم تم کو سمجھ آجاتے
کاش ! تم جیسا اگر ہوتا تمہارا کوئی

چاند نے جاگتے رہنے کا سبب پوچھا ہے
کیا کہیں ٹوٹ گیا خواب ہمارا کوئی

سب تعلق ہیں ضرورت کے یہاں پر محسن
نہ کوئی دوست، نہ اپنا، نہ سہارا کوئی
محسن نقوی
ye
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top