Ashaar Bait Baazi September 2019

Status
Not open for further replies.
@Mishaikh
@Falak
@Recently Joined Users
@Recently Active Users

image%3A769.png

Ye​
 


یار تھا، گلزار تھا، بادِ صبا تھی، میں نہ تھا

لائقِ پا بوسِ جاں کیا حنا تھی، میں نہ تھا

Alf

@Ellaf khan @Falak @Recently Active Users
 
@Mishaikh
@Falak
@Recently Active Users

اتنے چپ چاپ کے رستے بھی رہیں گے لاعلم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
Daal
 
دالانوں میں، کمروں میں الجھائے ہوئے رکھنا
کچھ کام میں اپنے کو الجھائے ہوئے رکھنا

دنیا کے مسائل سے میں الجھا ہوا آوں
تم گھر کے مسائل کو سلجھائے ہوئے رکھنا

دھندلہ نہ کہی کردے کچھ گھر کی پریشانی
آیناء رخ اپنا چمکائے ہوئَے رکھنا

Alf

@Ellaf khan @Falak @Recently Active Users
 
@Mishaikh
@Falak
@Recently Active Users

اجنبی شہر میں پوچھتا رہا میں اس کا پتا
کئی راز فاش ہوئےرازداں کی تلاش میں

Noon
 
نہ حق ہم ماجبوروں پر تہمت ہے خد مخطاری کی
چاہیں ہیں سو آپ کرے ہیں ہم کو عبث بدنام کیا
الف

@Ellaf khan @Falak @Recently Active Users
 
ہے شرمِ گناح سے جان کیسی بیتاب
پر ذکر جہاں ہوا، ہوا جی بیتاب
یارب کہ معصر نہ ہو کہنا میرا
یا رب ہے بندہ تیرا بندہِ عاصی بیتاب


bay

@Ellaf khan @Falak @sahrish khan @Recently Active Users
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top