Ashaar Bait Baazi September 2019

Status
Not open for further replies.
@Mishaikh
@Falak

وہ اپنے زعم میں تھا، بے خبر رہا مجھ سے
اسے گماں بھی نہیں، میں نہیں رہا اس کا
Alif
 

@Mishaikh
@Falak
@Recently Active Users

یوں بہار آئی ہے امسال کے گلشن میں صبا
پوچھتی ہے گزر اس بار کروں یا نہ کروں

NooN
 
@Ellaf khan @Mishaikh

نفرتوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں
ہم نے کس کس کو پکارا یہ کہانی پھر سہی

(مسرور انور)

Ye
@Recently Active Users
 
@Mishaikh @Ellaf khan

یہ تیرے خط تیری خوشبو یہ تیرے خواب و خیال
متاع جاں ہیں ترے قول و قسم کی طرح

گزشتہ سال انہیں میں نے گن کے رکھا تھا
کسی غریب کی جوڑی ہوئی رقم کی طرح

(جون ایلیا)

hay

@Recently Active Users
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top