Ashaar Bait Bazi 2018

Status
Not open for further replies.

@Falak
یاں لب پہ لاکھ لاکھ سُخن اِضطراب میں
واں ایک خامشی تِری، سب کے جواب میں

خط دیکھ کر وہ آئے بہت پیچ و تاب میں
کیا جانے میں نے لکھ دِیا کیا اِضطراب میں
ذوق

Ye
 

یہ خواب ہیں کہ سراب ھیں، یا زندگی کے عذاب ہیں
ہم خواہشوں کی دلدلوں میں ڈوبتے ہی چلے گئے


@Asad Rehman

Ye
 
@Falak

یہ ضد کہ آج نہ آوے ، اور آئے بِن نہ رہے
قضا سے شکوہ ہمیں کس قدر ہے، کیا کہیے
غالب

Ye​
 
@Asad Rehman Awsome


یہ رکھ رکھاو محبت سکھا گئی اُس کو
وہ روٹھ کر بھی مجھے مسکرا کے ملتا ھے


ye
 
@Falak

Lagta he kaafi waza’a daar he
 
@Falak

یہ غم نہیں ہے کہ ہم دونوں ایک ہو نہ سکے
یہ رنج ہے کہ کوئی درمیان میں بھی نہ تھا
جمال احسانی

Alif
 
@Asad Rehman hmmmmm

یعنی یہ خاموشی کسی کام کی نہیں
یعنی بیان کر کے بتاؤں اداس ہوں..؟


noon
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top