Ashaar Bait Bazi 2018

Status
Not open for further replies.
@Ellaf khan

درد کی رہگزار میں، چلتے تو کس خمار میں
چشم کہ بے نگاہ تھی، ہونٹ کہ بے خطاب تھے

@Asad Rehman

Ye
 
@Falak
@Asad Rehman

دل کی بات لبوں پہ لا کر کچھ نہ کہنا سیکھ لیا
تم سے بچھڑ کے جاناں ہم نے ہر دکھ سہنا سیکھ لیا

دل بھی تیری سوچ میں اکثر گم سم گم سم رہتا ہے
آنسوؤں نے آنکھوں سے تیری یادمیں بہنا سیکھ لیا

ہم کو چاہو یا ٹکڑا دوں تم کو حق حاصل ہے لیکن
کچھ بھی ہو ہرحال میں ہم نے اب خوش رہنا سیکھ لیا
 

@Falak

یہ میرا فرض بنتا ہے میں اس کے ہاتھ دھلواؤں
سُنا ہےاس نے میری زات پر کِیچڑ اچھالا ہے

ye
 
@Falak


نیند آ ہی جائے گی ہر شب مگر
خواب میں تم جاگتی رہ جاؤ گی
ہجر تم کو دور تک لے جائے گا
دیر تک تم ہانپتی رہ جاؤ گی

ye
 
@Asad Rehman

یہ الگ بات کہ ہجرت بھی ضروری تھی مگر
میں جہاں سے تھا مجھے ہونا وہیں چاہیے تھا


Alif
 
@Falak


انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ
دیکھا جو مجھ کو چھوڑ دیئے مسکرا کے ہاتھ

hay , ھاتھی والی
 
@Falak


نظارۂ جمال کی یاں تاب ہی نہیں
اے برق حسن چاہیئے تجھ کو نقاب کیا
Alif
 
@Asad Rehman

Anjaam Ki Parwah Hai To Rabte Chor Do Hum Se
Humare Khoon Me Zid Hai Or Zid Me Jaan Bhi Jati Hai...

Ye
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top