Ashaar Bait Bazi 2018

Status
Not open for further replies.
@Falak

یہ جو اب آس پاس موسم ہے
ہائے کتنا اداس موسم ہے

ye
 

@Falak


یہ اپنا طرزِ کرم اب کی بار بدلو ناں!
کہ اب بھی تم نے پرانا عذاب دینا ہے؟

:( ye
 
@Falak



یہ جو آدھی رات کو تارے روئے ہیں
پھر بادل نے چاند چرایا ہو گا ناں
آجا میری نیند کہیں سے آ بھی جا
وہ ملنے کو خواب میں آیا ہو گا ناں

nooon
 
@Asad Rehman


نہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی ہی رہی
گُُمان ،گُُمان سی مہک خود کو ڈھونڈتی ہی رہی
عجب طرح رخِ آئندگی کا رنگ اُڑھا
دیارِ زات میں از خود گزشتہ ہی رہی

ye
 
@Falak


یوں زندگی میں ہم سے کوئی کام بھی تو ہو
مائل بہ عشق جس سے دِل آرام بھی تو ہو

wao
 
@Asad Rehman

یُوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے.
خُود دل سے دل کی بات کہی ___ اور رو لیے

Ye​
 
@Falak


یُوں اجنبی سی مُصیبت کبھی پڑی تو نہ تھی
سحر کی آس نہ جس میں وہ ظلمتوں کی طرح

hay
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top