Ashaar Bait Bazi 2018

Status
Not open for further replies.

@Falak

حسرت کو لے تو آئیں تیری بزم ناز میں ۔۔۔
کمبخت رو نہ دے کہیں محفل کے سامنے ۔۔۔!!!
 
@Asad Rehman


نہ اب وہ دھاگا بچا ہے نہ انگلیاں اُس کی
وہ اک بٹن بھی میری آستیں سے ٹوٹ گیا

Alif
 
@Falak
یوں دل سے گزرتے ہیں کہ آہٹ تک نہیں ہوتی
وہ یوں آواز دیتے ہیں کہ پہچانی نہیں جاتی


Ye
 
@Asad Rehman


یہ کس کے تصور نے بنایا تمہیں پتھر؟
ہاتھوں میں لئے جام یہ کیا سوچ رہے ہو۔۔

تم نے بھی وہی رسمِ زمانہ ہی نبھائی،
تم بھی مجھے اوروں کی طرح چھوڑ رہے ہو۔۔

wao
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top