Ashaar Bait Bazi 2018

Status
Not open for further replies.
@sara butt

اگرچے تجھ سے بہت اختلاف بھی نہ ہوا
مگر یہ دل تیری جانب سے صاف بنا ہوا

alif
 

@Ellaf khan

اک مسافر کے سفر جیسی ہے سب کی دنیا
کوئی جلدی میں کوئی دیر سے جانے والا
 
@sara butt

لوگ پوچھیں اگر میری کہانی تم سے
بس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نہ تھا

Alif
 
@Ellaf khan

احباب کے فریبِ مسلسل کے باوجود
کھنچتا ہے دل خلوص کی آواز پر ابھی
 
@sara butt

@Ellaf khan
یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں؟
یعنی میں بَیان کر کے بتاؤں اداس ہوں ۔۔۔۔۔۔

Noon
 
@Falak
@sara butt

نہیں ہے تاب تو پھر عشقی کی راہ نہ چل
یہ کار زارِ جنون ہے جگر نکال کے رکھ

hey
 
@Ellaf khan


حساب کرنے کی کوششوں میں ہم اس کی باتوں میں آگئے ہیں..
نئے طلب کردہ سب خسارے پرانے کھاتوں میں آگئے ہیں...

اے شب گزیدو ہماری نیندیں حرام ہونا الگ ستم ہے...
اداس شاموں کے سلسلے بھی ہماری راتوں میں آ گئے ہیں... ‼

Noon
 
@Falak
waaaaaaaaaaah ........... What a choice........:)

....نہ سوال بن کر ملا کرو نہ جواب بن کے ملا کرو
میری زندگی میرےخواب ہیں مجھے خواب بن کے ملا کرو

ابھی سوچنا ہے تو سوچ لو ابھی چھوڑنا ہے تو چھوڑ دو
نئے موسموں میں ملوں مجھے تو گلاب بن کے ملا کرو

Wao
 
@Ellaf khan Thank you...

great choice again siso


وہی مے کش ہواہیں ہیں وہی گم سم فضائیں ہیں
میری پر امن دنیا میں یہ موسم سازشوں کا ہے

پرانے عارضے سارے امڈ آئے ہیں آنکھوں میں
یہ موسم ہے سرابوں کا یہ موسم وسوسوں کا ..

Alif
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top