@Falak @sara butt کتنے نادان تھے طوفان کو کنارہ سمجھا کتنے بے جان سہاروں کو سہارا سمجھا کتنےکم ضرف تھےوہ لوگ جو ساحل پہ کھڑے تھے ہمیں ڈوبتا دیکھا اور نظازہ سمجھا۔۔۔۔۔ alif