Ashaar Bait Bazi 2018

Status
Not open for further replies.

@Ellaf khan


یہ لگ رہا ہے کہ جیسے بچھڑ رہی ہے حیات
پلٹ پلٹ کے نگاہیں ہیں گام گام کے بعد

Dal
 
@Asad Rehman
@Falak
@Recently Active Users

دیوانگی نہیں تو اسے اور کیا کہیں

انسان ڈھوڈتے رہے پرچھائیوں میں ہم

،Meem
 
@Ellaf khan

مل رہی ہو بڑ ے تپاک کے ساتھ
مجھ کو یکسر بھلا چکی ہو کیا

جون ایلیا

Alif
 
@Asad Rehman

image%3A8393.jpg

DaL
 
@Falak
@Ellaf khan

کبھی موم بن کر پگھل گیا
‏کبھی گرتے گرتے سنبھل گیا
‏وہ بن کے لمحہ گریز کا
‏میرے پاس سے یوں نکل گیا
‏⁧
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top