Angelaa

Angelaa

Popular Pakistani
6
 
Messages
2,471
Reaction score
4,080
Points
276
بارش کی یہ پہلی بوندیں
کیسا جادو کرتی ہیں
دِل سے خون کے قطرے لے کر
میری آنکھیں بھرتی ہیں
بارش کے اِس دریچے سے
کتنے منظر کھلتے ہیں
خواب سا علم ، لہجہ مدھم
آنکھیں نم نم ، بھیگا موسم
پہلی بارش ، پہلی خواہش​
پہلا جذبہ ، پہلا وعدہ
پہلی خوشبو ، پہلا آنسوں
چُپ چُپ رہنا
سوچ میں پڑنا
جو بھی کہنا تنہا کہنا
ٹوٹا فقرہ ، آدھا جملہ
جلتی سانسیں ، ٹھنڈی آہیں
بوجھل پلکیں ، ساحر آنکھیں
دھانی جوڑا ، سبز دوپٹہ
لمبے گیسوں ، قاتل خوشبو​
اک پہر میں
اک جگ بیتا
میں نے تیرا بازو تھاما
وصل کی اِس پہلی بارش میں
کیا کچھ کھویا ، کیا کچھ پایا
بارش کی یہ پہلی بوندیں
کیسا جادو کرتی ہیں
دِل سے خون کے قطرے لے کر
میری آنکھیں بھرتی ہیں
بارش کے اِس دریچے سے
کتنے منظر کھلتے ہیں​
 

Suna hai bohat barish hai
tumahrey Sherr mae
Suno ziyada bhegna mutt
agr dhul gaien sari ghalat fehmian
tu................
bohat yaad ayengy hum
 
@Angelaa
اک گل کئی دفعہ کہی ہے
مجھے شعر یاد نہیں رہتا اگر یاد رہے تو وہ شعر نہیں رہتا :rofl: واہ واہ
عرض کیا ہے
روک سکو تو بارش کی پہلی بوندوں کو روکو
کچی مٹی تو مہکے گی یہ مٹی کی مجبوری
:p
 
وک سکو تو بارش کی پہلی بوندوں
روک سکو تو پہلی بارش کی بوندوں کو تم روکو
کچی مٹی تو مہکے گی ہے مٹی کی مجبوری
محسن بھوپالی کی ہے غزل...پسندیدہ
اک آوارہ بادل سے کیوں میں نے سایہ مانگا تھا
میری بھی یہ نادانی تھی اس کی بھی تھی مجبوری :p :laugh:
 
Back
Top