Ghazal Bat Lehjey Ki Thakawat Main Bikhar Jaye Gi..!!

Angelaa

Angelaa

Popular Pakistani
6
 
Messages
2,471
Reaction score
4,080
Points
276
bolshaya-luna-chayki-okean-noch.jpg


لوٹ آئے ہو تو مت پوچھنا میری بابت
زندگی میری تسلسل سے گزر جائے گی

‏لفظ رہ جائیں گے باتوں کو مکمل کرتے
‏بات لہجے کی تھکاوٹ میں بکھر جائے گی

‏اب میں خود سےبھی کہیں دور نکل آیا ہوں
‏اب تو دیکھے گی میرا حال تو ڈر جائے گی

‏سوچتا یہ ہوں کہ جس روز میں مر جاؤں گا
‏کیا میرے ساتھ تیری یاد بھی مر جائے گی؟
 

لوٹ آئے ہو تو مت پوچھنا میری بابت

زندگی میری تسلسل سے گزر جائے گی


‏لفظ رہ جائیں گے باتوں کو مکمل کرتے

‏بات لہجے کی تھکاوٹ میں بکھر جائے گی


‏اب میں خود سےبھی کہیں دور نکل آیا ہوں

‏اب تو دیکھے گی میرا حال تو ڈر جائے گی


‏سوچتا یہ ہوں کہ جس روز میں مر جاؤں گا

‏کیا میرے ساتھ تیری یاد بھی مر جائے گی؟

قابل داد
 
Back
Top