Dinner Healthy Salad Bean Salad Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
بین سیلیڈ

Bean.jpg


اجزاء: اُبلے لال لوبیا ایک کپ،اُبلے سفید چنے ایک کپ،اُبلے آلو دو عدد،پیاز ایک عدد،ٹماٹر ایک عدد،پائن ایپل ایک کپ،کٹا ہرا دھنیا1/2کپ،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،سرکہ چار کھانے کے چمچ،برائون شوگر ایک کھانے کا چمچ،تیل دو کھانے کے چمچ،کٹا لہسن ایک کھانے کا چمچ،چیز حسبِ ضرورت

ترکیب: پین میں تیل گرم کر کے کٹا لہسن ڈالیں۔خوشبو آنے لگے تو اس میں اُبلے لال لوبیا،اُبلے سفید چنے،اُبلے آلو،کالی مرچ،نمک،سرکہ،برائون شوگر،پائن ایپل،ٹماٹر اور پیاز ڈال کر مکس کر لیں۔اب چولہا بند کر کے اسے ڈش میں نکال لیں،پھر کٹا ہرا دھنیا اور چیز کے ساتھ سرو کریں۔​
 

Back
Top