Dinner Healthy Beef Beef Cutlets Recipe In urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
6,898
12,285
981

بیف کٹلٹس

Beef cutlets.jpg

اجزاء: بیف ریشہ کیا ہوا1/2کلو،بریڈ سلائسز بھیگے چار عدد،نمک حسبِ ذائقہ،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،کٹی ہری مرچ پانچ عدد،کُٹی کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ،پسی لال مرچ1-1/2چائے کا چمچ،ہری پیاز پانچ سے چھ عدد،ہرا دھنیا ایک گٹھی،سویا ساس دو کھانے کے چمچ،سرکہ ایک کھانے کا چمچ،چلی ساس دو کھانے کے چمچ،بریڈ کرمبز حسبِ ضرورت،انڈے دو سے تین عدد،پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
ترکیب: پہلے ریشہ کیے ہوئے بیف میں نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر اُبال لیں۔اب اس میں ہری مرچ،کُٹی کالی مرچ،پسی لال مرچ،ہری پیاز،ہرا دھنیا،سویا ساس،سرکہ،چلی ساس، بریڈ سلائسز اور پسا گرم مصالحہ اچھی طرح مکس کرلیں۔اب کباب کی شکل دے کر پہلے انڈو ں میں ڈِپ کریں،پھر بریڈ کرمبز سے کوٹ کر کے گرم تیل میں فرائی کر لیں۔آخر میں انہیں سوس یا چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔​
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

Similar threads

intelligent086
    • Like
  • intelligent086
  • 2
  • 10
Replies
2
Views
10
Bareera Rasheed
Bareera Rasheed
intelligent086
    • Like
  • intelligent086
  • 19
  • 123
2
Replies
19
Views
123
intelligent086
intelligent086
intelligent086
Replies
7
Views
61
intelligent086
intelligent086
intelligent086
    • Like
  • intelligent086
  • 5
  • 118
Replies
5
Views
118
intelligent086
intelligent086
intelligent086
    • Like
  • intelligent086
  • 10
  • 114
2
Replies
10
Views
114
Bareera Rasheed
Bareera Rasheed
Top
AdBlock Detected
Your browser is blocking advertisements. We're strongly asking to disable ad blocker while you're browsing in Pakistan.web.pk. You may not be aware but any visitor supports our site by just viewing and visiting ads.

آپ کے ویب براؤزر میں ایڈ بلاکر انسٹال ہے، مہربانی کرکے اسے پاکستان ویب پر ڈس ایبل رکھیں ۔ شاید آپ کو معلوم نہ ہو مگر سپانسر اشتہارات کو دیکھ کر ہی آپ پاکستان ویب کو سپورٹ کرتے ہیں۔ سپانسر اشتہارات سے ویب سائٹ کے اخراجات ادا کرنے میں تھوڑی سی ہی سہی مگر مدد ملتی ہے، اس لئے ابھی اپنے براؤزر کی آپشنز میں جاکر ایڈ بلاکر بند کر دیں، شکریہ

I've Disabled AdBlock    No Thanks