Dinner Healthy Beef Beef Cutlets Recipe

@SK*,
بیف ریشہ کیا ہوا1/2کلو
بریڈ سلائسز بھیگے چار عدد
نمک حسبِ ذائقہ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
کٹی ہری مرچ پانچ عدد
کُٹی کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ
پسی لال مرچ1-1/2چائے کا چمچ
ہری پیاز پانچ سے چھ عدد
ہرا دھنیا ایک گٹھی
سویا ساس دو کھانے کے چمچ
سرکہ ایک کھانے کا چمچ
چلی ساس دو کھانے کے چمچ
بریڈ کرمبز حسبِ ضرورت
انڈے دو سے تین عدد
پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

Instructions​

پہلے ریشہ کیے ہوئے بیف میں نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر اُبال لیں۔
اب اس میں ہری مرچ،کُٹی کالی مرچ،پسی لال مرچ،ہری پیاز،ہرا دھنیا،سویا ساس،سرکہ،چلی ساس، بریڈ سلائسز اور پسا گرم مصالحہ اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب کباب کی شکل دے کر پہلے انڈو ں میں ڈِپ کریں،پھر بریڈ کرمبز سے کوٹ کر کے گرم تیل میں فرائی کر لیں۔

Notes​

سوس یا چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

Behad Shukriya app ka Falak
wesey maney konsa pakana hia agr itna hi soghar hota to kia hi baat thi mae thera sada ka nikama bedhanga awara hahahahah
 
@Saad Sheikh, Naee na...khasan is the word.....hahahahahahahahaha
 
Back
Top