Lunch Healthy Beef Beef Onion Pasanday Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
بیف اونین پسندے

Beef.jpg

اجزاء:بیف کے پسندے1/2کلو،پیاز ایک پائو،ٹماٹر سلائس دو عدد،ہری مرچ چھ عدد،ہرا دھنیا1/2گٹھی، تیل 1/2کپ،کُٹی کالی مرچ،باریک کٹی ادرک ایک کھانے کا چمچ،لال مرچ1/2چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ، لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
ترکیب:پہلے بیف کے پسندوں کو اُبال لیں۔جب وہ گل جائیں تو چولہا بند کر دیں۔اب پیا زکو گرم تیل میں برائون کریں،پھر اس میں کُٹی کالی مرچ،نمک،لال مرچ،ہری مرچ اور پسندے ڈال کر دھیمی آنچ پر بھونیں۔اب ان میں لیموں کا رس،ہرا دھنیا اور باریک کٹی ادرک ڈال کر چولہا بند کریں۔آخر میں اوپر ٹماٹر سلائس بھی ڈال دیں۔
 

Back
Top