Blasphemy case application against Imran Khan in Islamabad Police Station

JUI-F

JUI-F

New Member
1
 
Messages
7
Reaction score
5
Points
53
Advocate Chaudhry Nasir Abbas Manhas filed an application in Islamabad police station Margalla for filing Blasphemy case against Prime Minister Imran Khan.

The petition includes provisions of 295C and 295A.

وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کروانے کے لیے اسلام آباد تھانہ مارگلہ میں درخواست دائر
درخواست ایڈووکیٹ چوہدری ناصر عباس منہاس نے دائر کی
*درخواست میں 295سی اور 295 اے کی دفعات شامل
#گستاخ_حکمران_نامنظور

ELm-jdnXYAA2ydg?format=jpg&name=medium.jpg
 

اس بارے میں میری ذاتی رائے ہے کہ علمائے کرام کے پاس جانا چاہئے تھا اور پہلے اس معاملے کی شرعی حیثیت معلوم کرنی چاہئے تھی۔ بےشک عمران خان کے الفاظ ٹھیک نہیں تھے، مجھ سمیت بہت سارے لوگوں کو وہ الفاظ برے لگے، مگر یہ ہمارا کام نہیں حتمی رائے قائم کرنا، علمائے دین بہتر بتا سکتے ہیں۔

ٹویٹر پر مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی صاحب کے نام سے منسوب ایک بیان چلا

ELpmJTKXUAAiCAU?format=jpg&name=orig.jpg


مگر مفتی صاحب کی جانب سے اس کی تردید کی گئی ہے ان الفاظ کیساتھ


 
یہ درخواست نبی کریم صل اللہ علیہ والہ و سلم سے محبت سے زیادہ عمران خان کے وزیراعظم ہونے کا حسد ہے جس میں اس کے عہدے کو سلیکٹڈ لکھا ہے اس کو پوسٹ کرنے والے نے فضل الرحمن کی تصویر لگائی ہوئی ہے جو دشمنی میں اقتدار کے لیئے کچھ بھی کر سکتا ہے کشمیر کمیٹی کی چیئر مین شپ بچانے کے لئیے نواز شریف کے ساتھ مل کر ناموسِ رسالت والی شک ختم کرنے میں شریک تھا وہ تو شیخ رشید نے بھید کھول دیا اور ان کا منصوبہ ناکام ہو گیا یہ درخواست بھی سیاسی ہے وکیل کا کام جھوٹ بولنا ہے دین کی سمجھ والے غیر سیاسی بندے کو آواز اٹھانی چاہئیے تھی پی ٹی آئی سے شفقت محمود شامل تھا ایوان کے اندر اور باہر اسلام میں فرق کیوں ہے
 
@Arian
محترم احتیاط یہ تیرا یا میرا کام نہیں ہے مزید اس موضوع پر بات سے گریز کریں
تجھے یہ مل کیسے گیا؟
 
Back
Top