Dessert Low Fat Carrot Custard Recipe in Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231

کیرٹ کسٹرڈ

cc.jpg

اجزاء: دودھ1-1/2لیٹر،کدو کش گاجر1/2کلو،خشک دودھ ایک کپ،بادام کا پیسٹ1/2کپ،پسی الائچی1/2چائے کا چمچ،کسٹرڈ پائوڈر ونیلا فلیور پانچ کھانے کے چمچ،کریم پانچ کھانے کے چمچ،چینی1-1/2کپ،ہری جیلی ایک پیکٹ،بادام،پستے گارنش کے لیے
ترکیب: دودھ میں گاجر ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں۔جب وہ گل جائیں تو چینی ڈال دیں۔اب اس میں پسی الائچی،1/2کپ بادام کا پیسٹ اور پانچ کھانے کے چمچ کسٹرڈ پائوڈر کو پانی میں گھو ل کر شامل کر دیں۔مکسچر گاڑھا ہو جائے تو چولہا بند کر کے کریم اور خشک دودھ مکس کریں۔اس کے بعد ہری جیلی کو جما کر ٹھنڈا کر لیں،پھر اسے کاٹ کر کسٹرڈ پر ڈال دیں۔آخر میں پستے اور بادام چھڑک کر پیش کریں۔​
 

Back
Top