Nazm Chahaton k naam

Sibgha Ahmad

Sibgha Ahmad

Popular Pakistani
6
 
Messages
1,231
Reaction score
2,705
Points
251
چاہتوں کے نام
صبغہ احمد


یہ تم کب کہو گے
مبادا تب کہو گے
رہینِ یار کا موسم بدل جائے
گلوں کا رنگ اڑ جائے
بن بادل بارش برس جائے
کیا تم سب کہو گے۔۔۔؟
محبت اور چاہت کو
نیا عنوان بھی دو گے
مجھے لگتا تھا کہ تم
اب کہو گے۔۔۔
جب تری منتظر آنکھوں کے
ڈورے سرخ پڑ جائیں
خدارا! کہہ بھی دو
کہہ دو گے تو کیا
عجب کہو گے
کہ یہ قصہ پرانا ہے
یہ تو ایک فسانہ ہے
لیکن۔۔۔
مجھے معلوم ہے
جو بھی کہو گے
غضب کہو گے​
 

Back
Top