Lunch Healthy Chana Masala Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
چنا مصالحہ

chana-masala-recipe.jpg

اجزاء: پکے ہوئے چنے ایک کپ،بڑی پیاز ایک عدد،بڑا ٹماٹر ایک عدد،گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،لہسن ایک چائے کا چمچ،ادرک1/2چائے کا چمچ،دھنیا ایک گٹھی،لال مرچ ایک چائے کا چمچ،تیل ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ
ترکیب: پین میں تیل گرم کر کے پیاز کو فرائی کر لیں۔اب اس میں ادرک لہسن ڈال کر ٹماٹر شامل کر لیں یہاں تک کہ ٹماٹر نرم ہو جائیں،پھر ٹھنڈا کر کے بلینڈ کر لیں اور اسی پین میں ڈال کر پکے ہوئے چنے،لال مرچ،نمک اور تھوڑا سا پانی ڈال کر ابال دیں۔اب ڈھک کر دم لگا دیں۔آخر میں گرم مصالحہ یا چنا مصالحہ ڈال کر دھنیا کے پتوں سے گارنش کرکے سرو کریں۔​
 

Back
Top