intelligent086
Star Pakistani
20
- Messages
- 17,578
- Reaction score
- 26,649
- Points
- 2,231
چنا مصالحہ
اجزاء: پکے ہوئے چنے ایک کپ،بڑی پیاز ایک عدد،بڑا ٹماٹر ایک عدد،گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،لہسن ایک چائے کا چمچ،ادرک1/2چائے کا چمچ،دھنیا ایک گٹھی،لال مرچ ایک چائے کا چمچ،تیل ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ
ترکیب: پین میں تیل گرم کر کے پیاز کو فرائی کر لیں۔اب اس میں ادرک لہسن ڈال کر ٹماٹر شامل کر لیں یہاں تک کہ ٹماٹر نرم ہو جائیں،پھر ٹھنڈا کر کے بلینڈ کر لیں اور اسی پین میں ڈال کر پکے ہوئے چنے،لال مرچ،نمک اور تھوڑا سا پانی ڈال کر ابال دیں۔اب ڈھک کر دم لگا دیں۔آخر میں گرم مصالحہ یا چنا مصالحہ ڈال کر دھنیا کے پتوں سے گارنش کرکے سرو کریں۔