Dinner Dairy Free Healthy Kabab Pulao Chaplii Kabab Pulao Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
چپلی کباب پلاؤ

chapli.jpg


اجزاء:چپلی کباب ایک پیکٹ،چاول1/2کلو،آلو بخارے125 گرام، آلو 1/2 کلو، پیاز 1/2 کلو،ٹماٹر چار عدد،مکس گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ،ہری پیاز250 گرام، ہری مرچیں چھ عدد،پودینہ دو کھانے کے چمچ،کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ، چکن 1/2 کلو،کُ

ٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،تیل1/2کپ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ

ترکیب:چپلی کباب کو فرائی کر کے ایک طرف رکھ دیں۔اب آلو بخاروں میں دو کپ پانی،کُٹی لال مرچ اور1/2چائے کا چمچ نمک ڈال کر پکائیں۔جب آلو بخارے گل جائیں اور ایک کپ پانی رہ جائے تو چولہا بند کر دیں۔اب دوسرے پین میں تیل گرم کر کے پیاز فرائی کریں۔اس کے بعد چکن،آلو اور ادرک لہسن شامل کر کے بھون لیں،پھر پانی اور نمک ڈال کر پکائیں۔گوشت گل جائے تو ٹماٹر،ہری پیاز،ہری مرچیں اور پودینہ ،گر م مصالحہ،کالا زیرہ،آلو بخارے اور چاول ڈالیں اور بیس منٹ دم دیں اور فرائیڈ چپلی کباب رکھ کر سرو کریں۔​
 

Back
Top