Falak
Super Star Pakistani
I Love Reading
15
- Messages
- 11,348
- Reaction score
- 19,974
- Points
- 1,236
چشمِ شبِ فِراق میں ٹھہری ہے آج تک
وہ اِنتہائے عِشق کی ساعت عجیب تھی
آساں نہیں تھا تُجھ سے جُدائی کا فیصلہ
پر مُستقِل وصال کی وحشت عجیب تھی
اک شہرِ آرزُو سے کِسی دشتِ غم تلک
دِل جا چُکا تھا اور یہ ہِجرت عجیب تھی
مِلنے کی آرزُو نہ بچھڑنے کا کُچھ ملال
ہم کو اُس آدمی سے محبت عجیب تھی
@Recently Active Users