Lunch Chicken Chicken Manchurian Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231


چکن منچورین

chicken-manchurian.jpg

اجزاء:چکن بون لیس1/2کلو،چینی ایک چائے کا چمچ،نمک 1/2چائے کا چمچ،کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ،کارن فلور دو کھانے کے چمچ،تیل دو کھانے کے چمچ،تیل حسبِ ضرورت (ساس کے اجزاء)یخنی دو کپ،کٹا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ،سویاساس دو کھانے کے چمچ،کیچپ1/2کپ،چلی ساس دو کھانے کے چمچ،سرکہ دو کھانے کے چمچ،برائو ن شوگر ایک کھانے کا چمچ،کارن فلور حسبِ ضرورت،تیل دو کھانے کے چمچ


ترکیب:چکن کیوبز میں چینی،نمک،کالی مرچ،کارن فلور اور تیل مکس کر کے دس منٹ رکھ دیں۔اب حسبِ ضرورت تیل گرم کر کے انہیں فرائی کر لیں۔جب وہ گولڈن برائون ہو جائیں تو نکال لیں۔ساس کے لیے تیل گرم کر کے اس میں کٹا ہوا لہسن فرائی کریں۔اب اس میں یخنی،سویا ساس،کیچپ،چلی ساس،سرکہ اور برائون شوگر ڈال دیں۔جب اس میں اُبال آنے لگے تو حسبِ ضرورت کارن فلور ڈال کر گاڑھا کریں اور چولہا بند کر دیں۔چکن منچورین تیار ہے۔​
 

Back
Top