Saad Sheikh
Founder
Staff member
11
- Messages
- 5,990
- Reaction score
- 15,973
- Points
- 716
جیسا کہ میں نے ذکر کیا تھا پاکستان ویب ورژن ٹو پلیٹ فارم ہمارے لئے بہت سے جدید اور ایڈوانس فیچرز کے دروازے کھولے گا۔ اب پیش ہے
لائیو کورونا اپ ڈیٹس اور ریکارڈز
اب پاکستان ویب پر آپ دیکھ سکیں گے پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا کی صورت حال جو کہ لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹ ہوگی بغیر پیج ری لوڈ کے۔ اس اضافے کے بعد آپ کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ، اس کے کل مریض، اموات، صحت یاب ہونے والے مریض، ہر ملک کے اعتبار سے تمام تفصیل کہیں اور تلاش کرنے کی ضرورت نہیں۔ سب ڈیٹا یہاں لائیو اپ ڈیٹ ہو رہا ہے۔ تمام ڈیٹا ولڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے تصدیق شدہ ہے۔
Advance Featuresلائیو کورونا اپ ڈیٹس اور ریکارڈز
اب پاکستان ویب پر آپ دیکھ سکیں گے پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا کی صورت حال جو کہ لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹ ہوگی بغیر پیج ری لوڈ کے۔ اس اضافے کے بعد آپ کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ، اس کے کل مریض، اموات، صحت یاب ہونے والے مریض، ہر ملک کے اعتبار سے تمام تفصیل کہیں اور تلاش کرنے کی ضرورت نہیں۔ سب ڈیٹا یہاں لائیو اپ ڈیٹ ہو رہا ہے۔ تمام ڈیٹا ولڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے تصدیق شدہ ہے۔
You don't have permission to view the spoiler content.
Please register and verify your email address to view the spoiler content. Log in or register now.
Please register and verify your email address to view the spoiler content. Log in or register now.
- Country statistics
- Showing country, cases, today cases, deaths, today deaths, recovered, active, critical
- Sort by: country/cases/today cases/deaths/today deaths/recovered/active/critical
- Numbers statistics
- Showing cases, today cases, deaths, today deaths, recovered by country or all