Dinner Cradle Shrimp Spaghetti Recipe in Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
کریڈ شرمپ سپیگٹی

cr.jpg


اجزاء:جھینگے ایک کلو،اُبلی سپیگٹی ایک پیکٹ،دہی ایک کپ،کریم ایک کپ،ہری مرچ کا پیسٹ دو چائے کے چمچ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،شملہ مرچ دو عدد،بند گوبھی ایک کپ،مٹر ایک کپ،گاجر ایک کپ،ادرک لہسن دو چائے کے چمچ،ہری پیاز ایک کپ،تیل1/2کپ

ترکیب:پہلے تیل گرم کر کے مٹر،گاجر،شملہ مرچ اور بند گوبھی فرائی کر کے نکال لیں۔اب اسی تیل میں جھینگے اور ادرک لہسن فرائی کریں،پھر جھینگوں میں ہری مرچ کا پیسٹ،کالی مرچ اور نمک ڈال دیں۔اس کے بعد دہی اور کریم ڈال کر چولہا بند کر دیں۔اب کٹی ہری پیاز اور فرائی کی ہوئی مکس سبزیاں ڈال دیں،پھر بچے ہوئے تیل میں سپیگٹی فرائی کریں۔اس میں نمک اور کالی مرچ شامل کر کے ڈش میں نکال لیں،اوپر تیار کیے ہوئے جھینگے ڈال کر سرو کریں۔​
 

Back
Top