Lunch Healthy Chicken Creamy Stick Booti Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
کریمی سٹک بوٹی

stick.jpg

اجزاء: چکن بو ن لیس بوٹی1/2کلو،دہی1/2کپ،کریم1/2کپ،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،کُٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،پسی ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،پپیتا ایک کھانے کا چمچ،لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ،مکھن پچاس گرام،شاشلک سٹکس حسبِ ضرورت
ترکیب: چکن پر دہی،کریم،کُٹی لال مرچ،کُٹی کالی مرچ،پسی ہری مرچ،نمک،پپیتا اور لیموں کا رس لگا کر بیس منٹ چھوڑ دیں۔اب چکن کی بوٹیوں کو شاشلک سٹکس میں لگا کر فریز کر لیں۔آخر میں فرائنگ پین میں مکھن گرم کر کے چکن بوٹی کو دھیمی آنچ پر دونوں طرف سے دس منٹ فرائی کر لیں۔​
 

Back
Top