Macaroni Crispy macaroni Recipe in Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
کرسپی میکرونی

mac.jpg

اجزاء:اُبلی میکرونی1/2پیکٹ،کرسپی شاٹس1/2پیکٹ،ٹومیٹو کیچپ1/2کپ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،سرکہ ایک کھانے کا چمچ،سویا ساس ایک کھانے کا چمچ،لہسن ایک کھانے کا چمچ،تیل تین سے چار کھانے کے چمچ،ہری پیاز سرونگ کے لیے

ترکیب:ایک پین میں تیل گرم کر کے کرسپی شاٹس فرائی کر لیں۔اب اسی تیل میں لہسن فرائی کریں،پھر اس میں اُبلی میکرونی،کرسپی شاٹس اور باقی اجزاء مکس کر لیں۔آخر میں ہری پیاز شامل کر کے سرو کریں۔​
 

Back
Top