Hadith Daily 1000 Qurani Ayaat ka Sawab

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
ثواب

حضرت رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرامؓسے فرمایا کہ ’’ کیا تم میں سے کوئی آدمی اس کی قدرت نہیں رکھتا کہ ہر روز قرآن کی ایک ہزار آیتیں پڑھا کرے۔‘‘ صحابہ کرامؓنے عرض کیا کہ روزانہ ایک ہزار آیتیں پڑھنا مشکل ہے ۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ ’’ تم میں
کوئی {اَلْھٰکُمُ التَّکَاثُرُ} نہیں پڑھ سکتا۔ ‘‘ مطلب یہ ہے کہ {اَلْھٰکُمُ التَّکَاثُرُ}روزانہ پڑھنے کا بڑا ثواب ہے ۔

روحانی مسائل اوران کا حل ۔۔۔۔۔ تحریر : مولانا محمد یونس پالن پوری
سے انتخاب
 

Back
Top