آواز کو اونچا کرنے سے کہیں بہتر ہے کہ دلیل کو مضبوط کر لیا جائے اور محض گمان اور پسند نا پسند کی بنیاد پر کسی انسان کے بارے میں رائے ...دے دینے سے کہیں بہتر ہے کہ خاموش رہا جائے