Dessert Healthy Date Scones Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
ڈیٹ سکونز
dat.jpg


اجزاء: دودھ225ملی لیٹر،آلمنڈ ایسنس ایک چائے کا چمچ،بیج نکلی اور کٹی کھجور55 گرام، میدہ 500 گرام، بیکنگ پائوڈر ایک کھانے کا چمچ،پسی چینی85گرام،چوکور ٹکڑوں میں کٹا مکھن85گرام،انڈے دو عدد،کٹے اخروٹ55گرام

ترکیب: ایک ساس پین میں دودھ ،بیج نکلی او ر کٹی کھجور دھیمی آنچ پر گرم کریں،پھر چولہے سے ہٹا کر ٹھنڈا کر کے آلمنڈ ایسنس ڈالیں۔اب آمیزے میں سے کھجور نکال کر دود ھ محفوظ کر لیں۔ایک پیالے میں میدہ اور بیکنگ پائوڈر چھان کر چینی اور مکھن ڈال کر ملائیں۔آمیزہ بریڈ کرمبز کی شکل میں آ جائے گا۔الگ پیالے میں کھجور والا ٹھنڈا دودھ اور انڈے پھینٹیں۔سکونز پر لگانے کے لیے دو کھانے کے چمچ تیار آمیزہ اور کھجوریں ڈال کر ڈو تیار کریں۔اب مکھن ا ور میدے والے آمیزے میں گڑھا سا بنائیں اور انڈوں والا آمیزہ اور کھجوریں ڈال کر ڈ و تیار کر یں۔ میدہ چھڑک کر ڈو ڈیڑھ انچ موٹی بیلیں۔اب گول کٹر سے سکونز کی شکل میں کاٹیں اور تیار بیکنگ ٹرے پر رکھتے جائیں،پھر انڈے والا آمیزہ سکونز پر لگائیں اور200ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم اوون میں پندرہ منٹ یا گولڈن برائون ہونے تک بیک کریں۔​
 

Back
Top