اجزاء: سیخ کباب ایک پیکٹ، ہرا دھنیا ایک گٹھی، ہری مرچیں چار عدد، ٹماٹر دو عدد، نمک1/2چائے کا چمچ، کالی مرچ1/2چائے کا چمچ، لہسن ایک کھانے کا چمچ، تیل حسب ِ ضرورت ترکیب: ایک پین میں تیل گرم کر کے لہسن فرائی کریں۔اب اس میں سیخ کباب ڈال کر فرائی کر لیں،پھر اس میں کالی مرچ،نمک،ہرا دھنیا ،ہری مرچ اور ٹماٹر ڈال کر پانچ منٹ دَم دیں اور سرو کریں۔ @Recently Active Users