Ghazal Dil k andar dard ankhon mein nami ban jaye By Saleem Ahmad

Asad Rehman

Asad Rehman

Super Star Pakistani
16
 
Messages
13,866
Reaction score
33,100
Points
1,451
5A6EC53E-79F9-4600-AD13-C92FF7DD90B8.jpeg
 

شرطِ ویرانی سے واقف ہی نہیں شہر کے لوگ
دَر و دیوار بنا کر اسے گھر جانتے ہیں

نامرادان محبت کو حقارت سے نہ دیکھ
یہ بڑے لوگ ہیں جینے کا ہنر جانتے ہیں

@Falak @Asad Rehman
 
لمحہِ موجود ہی وہ روزِ جزا ہے
جس پر تجھے کس درجہ یقیں تھا کہ نہیں ہے


تو منکرِ قانونِ مکافاتِ عمل تھا
لے دیکھ ترا عرصہِ محشر بھی نہیں ہے

سلیم احمد

@Mishaikh

 
Back
Top