Angelaa
Popular Pakistani
6
- Messages
- 2,471
- Reaction score
- 4,079
- Points
- 276
ہر ایک ہم کو ستانے پہ آگیا توبہ😒
ہمارا دل جو نشانے پہ آگیا توبہ😞
ہم اپنے پاؤں پہ خود ہی کھڑے ہوئے ہیں
😐مگر زمانہ ہم کو گرانے پہ آگیا توبہ
چراغ جان کے جس کو منڈیر پر رکھا
وہ میرے گھر کو جلانے پہ آگیا توبہ😕
دکھایا اس کو ذرا سا جو ائینہ ہم نے
وہ شخص آنکھیں دکھانے پہ آگیا توبہ😐
ہر ایک شخص کے دیکھے ہزار روپ یہاں
دماغ اپنا ٹھکانے پہ آگیا توبہ😕😑