Maria-Noor
New Member
I Love Reading
Invalid Email
11
- Messages
- 6,575
- Reaction score
- 11,924
- Points
- 731
شکریہ
شکریہ@Maria-Noor
عمدہ انتخاب
جی ہاںشکریہ
اب یاد آیا 🤒
waaaahhhhhhhhhh bal k Aaaahhhhhhhhhhhhhhhhhدِن ہُوا اور روشنی ہی نہیں
چاند نکلا تو چاندنی ہی نہیں
بیچ جنگل میں راہ بھُولی تھی
لَوٹ کر گھر کبھی گئی ہی نہیں
حال اور ماضی ایک جیسے ہیں
وقت سے میری دوستی ہی نہیں
میری آنکھوں کو لے اُڑا بادل
ایسی بارش ہوئی،تھمی ہی نہیں
بے سہارا تھکن ہے اور مَیں ہُوں
منزلِ عشق تک چلی ہی نہیں
کچھ ستاروں نے خودکشی کر لی
کچھ ستاروں میں سانس تھی ہی نہیں
یہ سحٓر! آئینے میں کون ہے اب
میری صُورت مجھے ملی ہی نہیں
آہ بھی روئے واہ بھی روئےwaaaahhhhhhhhhh bal k Aaaahhhhhhhhhhhhhhhhh
رات اندھیری دور سویرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہ بھی روئے واہ بھی روئے
سوجھے نا کوئی منزل
رات اندھیری دور سویرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوجھے نا بات کوئی *****
تھوڑی عمر ہے سونا سفر ہے میرا نا ساتھ کوئی۔۔۔۔
حسرت جے پوری
رات اندھیری دور سویرا